Comments

Learn Islamic Khattati online, Quran Memorizing Online , darse Nizami Online .

ways to make money online urdu

Posted by at 2:26 PM Read our previous post
ویب سائٹ سے کمانے کے 28 طریقے
یار لوگ اس مضمون سے قطعاً یہ نہ سمجھیں کہ میں کوئی بڑا کامیاب کاروباری ہوں جو انتہائی ریسرچ اور پلاننگ کے بعد کام کرتا ہے اور پھر کماتا ہے۔ میری نہ کوئی ویب سائٹ ہے اور نہ میں کچھ کماتا ہوں ۔ تاہم اس مضمون کو اس لیے پیش کر رہا ہوں کہ شاید کسی اولوالعزم صاحب کو اس سے کچھ فائدہ ہو۔

یہ مضمون میں نے ایک ویب سائٹ پر پڑھا تھا ۔مجھے پسند آیا اسکی اردو تلخیص پیش خدمت ہے۔


میں کافی عرصہ سے اس تجسس کا شکار تھا کہ آخر انٹرنیٹ سے کس طرح کمائی کی جا سکتی ہے۔ ایک لمبے عرصے سے گوگل سرچنگ بھی کر رہا تھا۔ لیکن انگریزی زبان میں مہارت تامہ نہ ہونے کی وجہ سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا۔ کمانے کے دیگر طریقوں پر بعد میں بات کروں گا پہلے ایک تھوڑا سا مشکل طریقہ۔یعنی ویب سائٹ کے ذریعے کمائی

ویب سائٹ کے ذریعے کمانے کے طریقوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
بلاواسطہ طریقہ
بلواسطہ طریقہ

Direct Methods
1. PPC Advertising Networks

گوگل ایڈسنس اس کیٹیگری کا سب سے مقبول آپشن ہے تاہم دیگر آپشنز میں میسر ہیں۔ بنیادی طور پر اس میں آپکو کسی نیٹ ورک مثلاً گوگل سے اکاؤنٹ لے کر اپنی ویب سائٹ میں کچھ کوڈ داخل کرنا ہوتا ہے۔ اس پر نیٹ ورک آپکی ویب سائٹ میں موجود مواد سے مماثلت رکھتے چند اشتہارات لگا دے گا۔پھر آپکے ویب سائٹ پر آنے والی ٹریفک میں سے جو کوئی ان اشتہارات پر کلک کرے گا نیٹ ورک ریٹ کے مطابق آپکو اسکی ادائیگی کرے گا۔

pay per clickطریقہ کار کی کامیابی کا دارو مدار ویب سائٹ پر ٹریفک کے ساتھ ساتھ( click-through rate (CTR) and cost per click (CPC پر بھی ہے۔ click-through rate (CTR) در حقیقت ویب سائٹ کے ڈیزائن اور اس میں اشتہار کی جگہ پر بنیاد کرتی ہے۔ مثلاً ویب سائٹ کی پیشانی پر اور باڈی کے اندر موجود اشتہارات زیادہ CTRحاصل کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف cost per click (CPC کی بنیاد اس بات پر ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کا موضوع کیا ہے۔ تعلیمی ویب سائٹس، مالیاتی قسم کی ویب سائٹس زیادہ CPCوصول کرتی ہیں جو کئی centsسے لے کر ڈالرز فی کلک تک بھی ہو سکتا ہے۔ جبکہ ٹیکنکل اور سائینٹفک مواد پر مبنی ویب سائٹس کا CPCبہت کم ہوتا ہے حتیٰ کہ محض چند سینٹس پر کلک بھی ہو سکتا ہے۔

اسی فورم پر ایک بھائی کے مطابق ایک ہزار روپے کمانے کے لیے ضروری ہے کہ آپکی ویب سائٹ پر 250 افراد کلک کریں۔چناچہ اس اوسط اندازے کی بنیاد پر آپ فیصلہ اور اندازہ کر سکتے ہیں کہ آپ کتنا کما سکتے ہیں۔ ایک سٹڈی کے مطابق ہر 100 افراد میں سے کلک کرنے کی شرح ایک سے دو فرد ہے۔

اس کیتیگری کے تحت کمانے کے چند آپشن مندرجہ ذیل ہیں
http://www.google.com/adsense
http://publisher.yahoo.com/
BidVertiser - Pay Per Click Advertising On Sites Of Your Choice.
Chitika, Inc. - Ads for the right user, right time, right place
Online Contextual Advertising and Behavioral Marketing Services

2.
CPM Advertising Networks
اس سسٹم کا طریقہ کا بھی pay per clickکی طرح کا ہی تاہم فرق یہ ہے کہ اس میں اشتہار پر کلک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپکی ویب سائٹ پر کہ جس پر یہ اشتہار لگا ہوگا وہ جتنی مرتبہ دیکھی جائے گی اس کے مطابق آپکی آمدنی بھی ہو گی۔ CPMمخفف ہے Cost per Mille کا یعنی ہر ہزار وزٹ پر ادا کی گئی قیمت۔

مثلاً آپکی ویب سائٹ یا بلاگ پر ایک مہینے میں ایک لاکھ وزٹ ہوئے جس پر ایک اشتہار جسکی کاسٹ ایک ڈالر(CPM=1$) تھی تو آپ کی ماہانہ کمائی 100 ڈالر ہوگی۔

CPMکا انحصار بھی آپکی ویب سائٹ کی نوعیت، اشتہار کی جگہ، اور قسم پر ہے۔ جتنا اچھا نیٹ ورک اتنا زیادہ ریٹ، اشتہار جتنا زیادہ ویب سائٹ کے ماتھے کے نزدیک اتنا زیادہ ریٹ، اور جتنا بڑا اشتہار سائز میں اتنا زیادہ ریٹ۔

آپ کم سے کم 0.10سے لے کر 10 ڈالرز فی ایک ہزار وزٹس تک کا ریٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ عموماً آن لائن فورمز، میگزین ویب سائٹس وغیرہ اس سسٹم کی مدد سے زیادہ کمائی کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے روزانہ کے ویزیٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔

List of popular CPM advertising networks
Casale Media
Online Advertising Network for Display and Performance Advertising
ValueClick Media | The Pure Performance Network
Advertising.com
Tribal Fusion: Smart Publishers
Right Media

3.
Direct Banner Advertising
ویب سائٹ سے کمانے کا سب سے بہترین طریقہ ہے۔ کیونکہ اس میں مڈل مین کے کمیشن وغیرہ نکل جاتے ہیں اور آپ براہ راست اپنا ریٹ طے کر سکتے ہیں۔ تاہم اس طریقے کے اپنے نقائص بھی ہیں مثلاً مارکیٹنگ، Audiences، ریٹ وغیرہ۔

Related links:
http://http://www.dailyblogtips.com/...ltimate-guide/
http://http://www.problogger.net/arc...for-your-blog/
http://http://www.doshdosh.com/direc...on-strategies/
http://www.openads.org/
OIOpublisher Ad Manager - Control Your Ad Space
پرائیویٹ فورمز:
باوجود اس کے کہ انٹرنیٹ فری فورمز سے بھرا پڑا ہے اس کے باوجود پرائویٹ فورمز کی اپنی جگہ موجود ہے جو اپنی ممبر شپ پر ایک مرتبہ یا بار بار فیس وصول کر سکتے ہیں۔ مثلاً The Most Cutting Edge SEO Exploits No One is Publishing | SEO BlackHat: Black Hat SEO Blogاپنے ممبرز سے ماہانی 100 ڈالرز چارج کرتا ہے اور اس فورم کے اتنی زیادہ فیس کے باوجود بھی ہزاروں کی تعداد میں ممبرز ہیں۔ یقیناً آپکو فیس چارج کرنے کے لیے کچھ ایسا ضرور دینا ہو گا ممبرز کو کہ وہ بخوشی آپکی طے کردہ فیس ادا کر سکیں۔ یہ ادائیگی سیکرٹ ٹیکنیکس بھی ہو سکتی ہیں اور ٹولز وغیرہ بھی۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ آپکو ممبرز کی ضروریات کو پورا کرنا ہوگا۔
آپکو ایسا فورم بنانے کے لیے اس زاویے کو تلاش کرنا ہو گا جو ممبرز کو فیس ادا کرنے پر مجبور کر سکے۔

اس سلسلے میں مزید
Purchase vBulletin, the most powerful forum software available.
Home of SMF: Free PHP and MySQL forum software
phpBB • Creating Communities Worldwide
Vanilla - Free, Open-Source Forum Software

5. Affiliate Marketing
. Affiliate Marketing انٹرنیٹ پر کمانے کے مقبول ذریعوں میں سے ایک ہے۔ اس سسٹم کے تحت کوئی مرچنٹ آپکی ویب سائٹ کے ذریعے براہ راست یا بلواسطہ طور پر اپنی پراڈکٹ فروخت کرتا ہے اور آپکو اسکا کمیشن مل جاتا ہے۔ بعض مرتبہ اس سسٹم کو CPA (cost per action) or CPL (cost per lead) بھی کہا جاتا ہے۔

متوقعہ کسٹمرز کو مرچنٹ تک پہنچانے کے لیے کئی ٹولز استعمال کیے جا سکتے ہیں مثلاً بینرز، ٹیکسٹ لنکس، پراڈکٹ ریویو وغیرہ۔


مناسب affiliate programe حاصل کرنے کے لیے یا تو آپ خود بھی ایک کمپنی بن سکتے ہیں جیسا کہ
SEOBOOKیا DREAM HOSTہیں یا پھر کسی اور affiliateپروگرام یا نیٹ ورک کو جوائن کر سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے


CJ - A Global Leader in Affiliate Marketing Programs and Online Advertising

Digital Products Retailer: Affiliate Program & Sell Online - ClickBank

https://www.azoogleads.com/corp/index.php

Affiliate Programs - LinkShare

. Monetization Widgets

ویب پر کمانے کے لیے Widgetsکو فروخت کرنے کا طریقہ بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ Widgetsایسی چھو ٹی چھوٹی ڈیوائس یا ٹولز ہوتے ہیں جو مختلف کام کرنے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔مثلاً Widgetbucks and SmartLinks۔

ان میں سے کچھ سروسز PPCجبکہ کچھ Text Links کے ذریعے کام کرتے ہیں۔ جبکہ کچھ سروسز Affiliate programکے تحت بھی کام کر رہی ہیں۔

مندرجہ ذیل میں ان کمپنیوں کی فہرست ہے جو Widgetsکے ذریعے کمانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔


Hello WidgetBucks publishers, please sign in below

ScratchBack - A fancy tip jar for your blog!

http://www.adaptiveblue.com/smartlinks.html




7. Sponsored Reviews

اس سسٹم کے تحت آپکو کہا جاتا ہے کہ ٹاپکس کے وسیع ذخیرہ میں سے چُن کر کسی پر تبصرہ کر دیں۔ اس تبصرے پر آپکو پیسے مل جاتے ہیں۔
PayPerPost pioneered نے اس ماڈل کا آغاز کیا تھا اور جلد ہی Sponsored Reviews and ReviewMe نے اس سسٹم کو مزید بہتر کیا اور ادائیگیوں کے نظام میں بہتری لائے۔
اگر تو آپکی ویب سائٹ یا بلاگ پر ٹریفک کافی زیادہ ہے تو آپ ان تبصروںReviewsکو براہ راست کمپنی کو بھی آفر کر سکتے ہیں ۔ اس طرح آپ مڈل مین کمیشن بچا سکتے ہیں
اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے
http://payperpost.com/
Buy Blog Reviews, Paid Posts from 30,000+ bloggers, Blog Advertising Network - SponsoredReviews.com
ReviewMe - Advertiser: Get Traffic & Buzz! - Bloggers: Earn cash blogging!
Blogsvertise Blog Advertising - Advertise on Blogs Ad Service
Blog Advertising network - Advertise on Thousands of Blogs | Get Paid for Blogging


8. RSS Feed Ads

جیسے جیسے لاکھوں افراد RSSسے منسلک ہو رہے ہیں ویسے ویسے اس سسٹم کے ذریعے کمائی کرنے کے چانسز بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔

اس میں CPMاور PPCطریقہ کے ذریعے کمائی کی جا سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے

http://www.feedburner.com/fb/a/home

BidVertiser - Pay Per Click Advertising On Sites Of Your Choice.

Pheedo :: Pioneering In-Stream Advertising Solutions






9. Sponsors for Single Columns or Events

اگر تو آپکی ویب سائٹ پر ماہانہ کوئی کالم یا ایونٹ ہوتا ہے مثلاً پوڈ کاسٹ یا کوئی انٹرویو ، کوئی سروے، کوئی پروجیکٹ تو آپ کسی کمپنی کو تلاش کر سکتے ہیں جو اس کو سپانسر کرے۔ اس طرح ویب سائٹ اونر کو فائدہ ہو تا ہے کہ اسکے خرچے پورے ہو جاتے ہیں جبکہ سپانسرڈ کمپنی مخصؤص طبقے تک اپنا پیغام پہنچا سکتی ہے ۔


Advertise with Mashable
اس سسٹم کو خب واضح کرتی ہے۔ انکے پاس کافی ایڈورٹائزنگ کے آپشنز ہیں خاص کر کسی مخصوص کالم، ایونٹ وغیرہ کو سپورٹ کرنے کے بشمول ڈیلی پول اور Web 2.0 Invites کے

Blog Tips to Help You Make Money Blogging - ProBlogger
بھی گروپ رائٹرز کے پروجیکٹ جاری رکھتی ہے۔اور پروجیکٹ شروع کرنے سے قبل وہ اسکا اعلان کرتی ہے کہ اسکو سپانسرز کی ضرورت ہے ۔



content from pak.net 



No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

©2012 KHATTATI ONLINE